taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

ماہ رمضان کے دوران کیلا، پیاز برآمد کرنے پر پابندی

اسلام آباد: ماہ رمضان کے دوران کیلوں اور پیاز کی برآمد پر 15اپریل2024 تک پابندی عائد کرنے کی منظوری دیدی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس میں وزارت تجارت کی سفارش پر کیلوں اور پیاز…

22ویں صدی میں کئی امریکی شہر ویران ہوسکتے ہیں، تحقیق

شکاگو: حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سن 2100 تک امریکا کے بہت سے شہر ویران ہوسکتے ہیں۔ شکاگو یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے ’نیچر سیٹیز‘ نامی جریدے میں شائع ہونے…

روزے دار رمضان میں تلی ہوئی غذاؤں سے پرہیز کریں، ماہرین

کراچی: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزے دار رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں تلی ہوئی غذا سے پرہیز کریں، سحر و افطار میں ایسے پھلوں کا استعمال کریں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو جبکہ ذیابطیس کے…

لوگ اداکاروں کو مذہب سے دور سمجھتے ہیں، کبریٰ خان

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ لوگ ہمیشہ اداکاروں کو مذہب سے دور سمجھتے ہیں۔ ماڈل اور اداکارہ کبریٰ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں 3 مرتبہ اعتکاف میں بیٹھ چکی ہوں۔ عمرے پر بھی گئی…

کوشش کرتا ہوں اپنی پرفارمنس سے فینز کو خوشیاں دوں، ان کی ہر خواہش پوری کروں: بابر اعظم

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میں تنقید پر زیادہ دھیان نہیں دیتا، گراؤنڈ میں پرفارم کرتا ہوں، کسی کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ…

اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید!

اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں تازہ حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے ماہ رمضان میں بھی جاری ہیں، شمالی غزہ، خان یونس اور رفح…

محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنےکیلئے نہیں لایا گیا: وزیر اطلاعات عطا تارڑ!

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ وفاقی کابینہ بڑے توازن کے ساتھ بنائی گئی اور محسن نقوی کو کسی کو ٹارگٹ کرنے کےلیے نہیں لایا گیا۔ جیو نیوز کے پروگرام’ آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘…

آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات شروع ہونگے: وزیر خزانہ!

اسلام آباد: نوحلف یافتہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کےلیے رسمی درخواست کرنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان صدرمیں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اور…

اعتماد انسانیت کا ایک حسین پہلو

نیلی چھتری والے کے بھید نرالے اور ہم ہی ہیں جو ان سے نا آ شنا ٹھہرے۔ ظنِ غالب یہ ہے معاشرے کی تنگدستی اور سفاکشی نے ہمیں اس قدر لاچار اور مفلوج بنا کر تاریکی کے گھپ اندھیرے میں…

بند شریانوں میں موجود مائیکروپلاسٹک موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تحقیق

روم: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بند شریانوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کی بیماری اور موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق اٹلی کے محققین کی جانب سے کیا گیا…