taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

صدر پاکستان کے انتخاب کیلئے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری!

صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل صبح 10 سے شام 4 بجے تک جاری رہے گا، قومی اسمبلی، سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے اراکین انتخاب میں اپنا ووٹ…

پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں:اماراتی قونصل جنرل!

کراچی: یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کرنے جارہے ہیں۔ کراچی میں تعینات یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا کہ نئی حکومت کے ساتھ…

پرچون فروشوں کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا، آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے ٹائم فریم مانگ لیا!

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے 30 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پرچون فروشوں کی اسکیم کے نفاذ کے لیے درست ٹائم فریم کا…

میرا فوکس بولنگ نہیں، بیٹنگ ہی میری ترجیح ہے: صائم ایوب

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے نوجوان بیٹر صائم ایوب کا کہنا پے کہ لیگ کرکٹ ہوتی انٹرٹینگ ہے، پی ایس ایل میں ہمیشہ مزہ آتا ہے، زلمی کے ماحول کو انجوائے کررہا ہوں۔ جیو نیوز کو انٹرویو…

پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ!

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ غزہ…

عمران سیاسی قیدی ہیں انہیں عام معافی دی جائے، سینیٹ اجلاس میں لیگی سینیٹر کا مطالبہ!

مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عام معافی دینے کا مطالبہ کر دیا۔ قائم مقام چیئرمین سنیٹ مرزا آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد…

آئی ایم ایف :نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے جائزے کیلئے مشن پاکستان جائے گا!

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں اسٹینڈ بائی پروگرام کے دوسرے جائزے کیلئے نئی کابینہ کی تشکیل کےبعد اپنا مشن روانہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کمیونیکیشنز نے کہا ہے کہ فی…

اے این ایف کی کارروائیاں، 122 کلومنشیات برآمد،12 ملزمان گرفتار

اسلام آباد : (دنیانیوز) اےاین ایف نے ملک بھر میں 11 کارروائیوں کے دوران 122 کلو منشیات برآمدکرلی جبکہ12ملزمان گرفتار کیے گئے۔ اے این ایف حکام کے مطابق یہ کارروائیاں پشاور، لاہور، خیبر، فیصل آباد، بلوچستان، حیدرآباد، پشاور،گلگت اورجہلم میں…

مایا علی کے نئےفوٹو شوٹ کی سوشل میڈیا پر دھوم

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی کے نئے فوٹو شوٹ نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔ حال ہی میں مایا علی نے اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…

پی ایس ایل9: ’’نسیم شاہ ابتدائی اوورزمیں شاہین سے زیادہ خطرناک ہیں!

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے شاہین آفریدی کی جگہ نسیم شاہ کو ابتدائی اوورز میں زیادہ موثر قرار دے دیا۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا کہ…