taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں: وزیر پیٹرولیم!

کراچی: وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے سستے نرخوں پر بجلی، گیس اور پٹرول کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی جب کہ گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں۔…

حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مستعفی!

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرنے والے اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس…

گوگل میپس کا نیا فیچر جو صارفین کی جان بچانے میں مدد فراہم کرے گا!

گوگل میپس میں ایک ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کی جان بچانے کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوگا۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس میں سیٹلائیٹ کنکشن کے فیچر پر کام…

کوئٹہ میں قتل امام مسجد طالبان کمیٹی کے رکن تھے، شناخت ہوگئی!

کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں گزشتہ ہفتے قتل کیے جانے والے امام مسجد کی شناخت ہوگئی۔ جیونیوز کے مطابق امام مسجد عمرجان کا تعلق ہمسایہ ملک افغانستان سے ہے اور طالبان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔…

عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟

دو دن قبل مجھے ایک سورس سے معلوم ہوا کہ چند اہم شخصیات عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات کو سلجھانے کے لیے سوچ بچار کر رہی ہیں۔ اس پر میری ان شخصیات میں سے ایک سے بات ہوئی، جنہوں…

بابر اعظم اگر شادی کی پیشکش کرے تو آپکا جواب کیا ہوگا؟ مداح کا نازش جہانگیر سے سوال؟

پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر سے ان کے ایک مداح نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سے شادی سے متعلق سوال کیا جس کا انہوں نے واضح جواب بھی دیا۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سوال…

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا!

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، 2017 کے بعد کسی ایرانی سربراہ مملکت کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے۔ ایران کے صدر ابراہیم وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز…

اسلام آباد میں جرائم روکنے کے لیے پولیس افسران کو دو دن کی مہلت!

اسلام آباد: ڈی آئی جی آپریشنز نے دارالحکومت میں اسٹریٹ کرائم سمیت تمام جرائم روکنے کے لیے پولیس افسران کو دو دن کی مہلت دے دی۔ ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری کی زیرصدارت جرائم کے حوالے سے…

تاجروں کیلیے لازمی رجسٹریشن اسکیم ’تاجر دوست‘ متعارف!

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ اور ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے کیلئے پاکستان کے 6 بڑے شہروں میں کاروبار کرنے والے ریٹیلرز اور ہول سیلرز کیلیے لازمی رجسٹریشن اسکیم متعارف کروادی۔ یف بی آر نے…

3 گھنٹوں کے اندر اندر 49 کہکشائیں دریافت!

کیپ ٹاﺅن: ماہرین فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے جنوبی افریقہ میں MeerKAT ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی مدد سے محض 3 گھنٹوں میں 49 کہکشائیں دریافت کر ڈالیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حیرت انگیز دریافتیں انٹر یونیورسٹی انسٹی…