taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

امریکا میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 5 فیصد اضافہ!

اسلام آباد: امریکا میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 8 ماہ میں…

گوگل کا ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان!

کیلیفورنیا: گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں کلین سوئپ، آسٹریلیا ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر آگیا !

کرائسٹ چرچ: دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 3 وکٹ سے شکست دیکر آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے 279 رنز کا…

سپر اسٹار ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کے ولیمے کی تقریب کی تصاویر سامنے آگئیں۔ ماہرہ خان کی شادی بزنس مین اور قریبی دوست سلیم کریم سے گزشتہ برس اکتوبر میں ہوئی تھی جس کی تصاویر بعدازاں اداکارہ کی جانب سے…

رمضان میں اس سال ہمارے پاس کھانے کو نہیں: بے گھر فلسطینیوں کی روداد !

رمضان المبارک کی آمد پرغزہ کے بےگھر فلسطینیوں کا جوش دیدنی ہے۔ فلسطین میں خواتین، مردوں اور بچوں نے بابرکت مہینے کا بھرپور انداز میں استقبال کیا، رنگ برنگی قمقموں سے خیمے سجائے، درختوں پر روایتی لالٹین لگائیں اور آتش…

لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم کو رہا کردیاگیا:

لاہور: پی ٹی آئی رہنماؤں لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو رہا کردیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے فیملی ذرائع نے دونوں کی رہائی کی تصدیق کی ہے۔ فیملی ذرائع کا بتانا ہےکہ لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر کو نام تجویز کر دیے!

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 19 اراکین کی بطور وفاقی وزرا تقرری کی تجویز دی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے…

پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیز کے زیر اہتمام فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کا پہلاکانووکیشن!

لاہور ( 09 مارچ2024ء) پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل سٹڈیزکے زیر اہتمام فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز کا پہلا کانووکیشن منعقد کیا گیا ۔ اس موقع پر قائم مقام ڈین فیکلٹی آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز اورڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ پروفیسر…

بیٹریوں کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجی دریافت!

سائنس دانوں نے ایک ایسی نئی ٹیکنالوجی دریافت کی ہے جو بیٹریوں کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لا سکتی ہے۔ سائنس دانوں نے لیتھیئم اور سلفر سے ایسی ٹھوس بیٹریاں بنانے کی ٹیکنالوجی دریافت کی ہے جو ہمارے فون، کاروں…

حیدرآباد میں چار ٹانگوں اور چار ہاتھوں والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش!

حیدرآباد: سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں چار ٹانگوں اور ہاتھ والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق حیدرآباد کے نجی اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون نے عجیب الخلقت بچے کو…