بین الاقوامی خبریں
امریکا کا کہنا ہے کہ روس نے ایران سے میزائل حاصل کیے، پابندیوں کے ڈھیر لگ گئے۔
وزارت خزانہ اور محکمہ خارجہ نے ایران اور روس میں مقیم 10 افراد اور 9 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ لندن: روس نے یوکرین میں اپنی جنگ کے لیے ایران سے بیلسٹک میزائل حاصل کیے ہیں، امریکہ نے منگل…
رپورٹ کے مطابق ایلون مسک 2027 تک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے لیے تیار ہے۔
ایلون مسک، ٹیسلا، اسپیس ایکس کے سی ای او، اور ایکس (سابقہ ٹویٹر) کے مالک، 2027 تک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے والے ہیں، انفارما کنیکٹ اکیڈمی کی رپورٹ کے مطابق، جو عالمی دولت کے رجحانات پر نظر رکھتی…
حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ مستعفی!
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف کرنے والے اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو حماس…
اسرائیل کا غزہ میں اسپتالوں کا محاصرہ و بمباری، 25 افراد شہید
غزہ میں اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے باعث 25 افراد شہید ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وسطی غزہ میں القصیٰ اسپتال پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے…
سعودیہ کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا علان!
ریاض: سعودی عرب نے فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کو 40 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی امدادی ادارے کنگ سلمان ہیومینٹیرین اینڈ ریلیف سینٹر نے اعلان کیا ہےکہ…
اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال کو خالی کرنے کا حکم اور حملوں کا اعلان!
غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال پر حملوں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پناہ گزینوں کو فوری طور پر اسپتال خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے الزام…
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور!
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد…
اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں حملے جاری، مزید 67 فلسطینی شہید!
اسرائیل نے ماہ رمضان کا احترام بھی نہ کیا، غزہ میں تازہ حملوں میں مزید 67 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے ماہ رمضان میں بھی جاری ہیں، شمالی غزہ، خان یونس اور رفح…
رمضان میں اس سال ہمارے پاس کھانے کو نہیں: بے گھر فلسطینیوں کی روداد !
رمضان المبارک کی آمد پرغزہ کے بےگھر فلسطینیوں کا جوش دیدنی ہے۔ فلسطین میں خواتین، مردوں اور بچوں نے بابرکت مہینے کا بھرپور انداز میں استقبال کیا، رنگ برنگی قمقموں سے خیمے سجائے، درختوں پر روایتی لالٹین لگائیں اور آتش…
غزہ میں غذائی قلت سے جاں بحق بچوں کی تعداد 23 ہوگئی!
غزہ میں فلسطینیوں کی امداد روکنےکی اسرائیلی سفاکیت کے باعث غذائی قلت سے مزید 3 بچے جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے الشفا اسپتال میں غذائی قلت سے مزید 3 بچےچل بسے، غذائی قلت سے اب تک…