سیاست

اس کیٹا گری میں 48 خبریں موجود ہیں

عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟

دو دن قبل مجھے ایک سورس سے معلوم ہوا کہ چند اہم شخصیات عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات کو سلجھانے کے لیے سوچ بچار کر رہی ہیں۔ اس پر میری ان شخصیات میں سے ایک سے بات ہوئی، جنہوں…

صدارتی الیکشن کیلئے آصف زرداری کے کاغذات منظور!

اسلام آباد: صدارتی انتخابات کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تھے…

سندھ اسمبلی اجلاس؛ نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری!

کراچی: سندھ اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ اسپیکر آغا سراج درانی کی زیرِ صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے اسپیکر کے لیے سید اویس شاہ نے کاغذاتِ نامزدگی…

سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہونے پر نشستیں دیگر پارٹیوں کو جائیں گی :مخصوص نشستیں

اسلام آباد: ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کےلیے سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتےتک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی۔…

اسحاق ڈار اور شمشاد اختر سمیت مزید 3 نام وزیر خزانہ کی دوڑ میں شامل!

اسلام آباد: شہباز شریف کی زیرقیادت آئندہ حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے کیلئے کچھ مضبوط دعویدار ہیں جن میں اسحاق ڈار سرفہرست ہیں۔ اسحاق ڈار کئی مرتبہ وزیر خزانہ رہ چکے ہیں اور جس وقت پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے…

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے 26 اور 28 فروری کی تاریخ تجویز

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کے حوالے سے سمری صدرمملکت کوبھیج دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے قومی اسمبلی…

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاول بھٹو

ٹھٹھہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ’’پاور شیئرنگ فارمولا‘‘ مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پہلے 3 سال پہلے ہمیں اور پھر 2 سال آپ وزیراعظم بنیں، میں نے منع کردیا، اس…

پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے ن لیگ سے وقت مانگ لیا!

اسلام آباد(18.02.2024) وفاق میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ( ن) اور پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کےلئے مسلم لیگ (ن) سے وقت مانگ لیا،دونوں جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس…

جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کا سراج الحق پر اعتماد کا اظہار، استعفیٰ مسترد کردیا!

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری نے امیر سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان جماعت قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ جماعت کی مرکزی مجلس شوریٰ نے متفقہ طور پر سراج الحق کا…

پی ٹی آئی والے کبھی کہتے ہیں بات کریں گے کبھی کہتے ہیں نہیں کریں گے، ہمارے دروازے کھلے ہیں:شازیہ مری

کراچی (ایک رپورٹ کے مطابق) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے کبھی کہتے ہیں بات کریں گے کبھی نہیں کریں گے، ہمارے دروازے کھلے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام…