taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

سلیکٹرز کو اسپنر کی تلاش، 5 ماہ قبل ریٹائرمنٹ لینے والے عماد وسیم پر نظریں جمالیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل سمیت پلے آف میچز میں مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے آل راؤنڈرعماد وسیم پر قومی ٹیم میں واپسی کیلئے نظریں جما لی گئیں۔ عماد وسیم نے گزشتہ برس…

سعودیہ کا فلسطین کیلئے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کو 40 ملین ڈالر امداد دینے کا علان!

ریاض: سعودی عرب نے فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کو 40 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی امدادی ادارے کنگ سلمان ہیومینٹیرین اینڈ ریلیف سینٹر نے اعلان کیا ہےکہ…

سرمایہ کاری کیسے آئے گی؟

دنیا بھر کے سرمایہ کار متحدہ عرب امارات کا رخ کیوں کررہے ہیں؟۔ اس لئے کہ وہاں امن ہے اور جو جس طرح (لبرل ہو یا مذہبی یا غیرمسلم) زندگی گزارنا چاہے اسے من مرضی طریقے سے جینے کی آزادی…

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ!

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن…

حکومت کا بجلی بلوں کے ذریعے تاجروں سے ٹیکس لینے کا فیصلہ!

اسلام آباد: حکومت نے تاجروں سے بجلی بلوں کے ذریعے ٹیکس لینے کی اسکیم تیار کرلی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق حکومت نے 35 لاکھ تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے اسکیم تیار کی ہے جس میں…

افغانستان کی خودمختاری کا احترام ہے، 18 مارچ کو کارروائی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کی: ترجمان دفتر خارجہ!

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہےکہ پاکستان نے 18 مارچ کی کارروائی افغان عوام اور فوج کے خلاف نہیں کی۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا…

تنہائی میں دل کا دورہ پڑنا، کیا موثر اقدامات اپنائیں؟

دل کا دورہ عالمی سطح پر موت کی سب سے بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ یہ ہر سال 17.9 ملین زندگیوں کا ذمہ دار ہے جو کہ عالمی اموات کا 32 فیصد ہے لہٰذا دل کا دورہ وہ طبی…

زارا کو شوبز میں کام کرنے کی اجازت نہیں تھی، والدہ اسما عباس کا انکشاف!

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی بیٹی زارا نور عباس شوبز میں کام کرنے کے لیے روتی تھیں لیکن زارا کے والد اجازت نہیں دیتے تھے۔ حال ہی میں اسما…

پی ایس ایل9: ملتان سلطانزاوراسلام آباد یونائیٹڈ آج فائنل میں پنجہ آزمائیں گی

پی ایس ایل 9 فائنل: ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آخری میچ آج نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے کوالیفائرمیچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے…

اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال کو خالی کرنے کا حکم اور حملوں کا اعلان!

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفا اسپتال پر حملوں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پناہ گزینوں کو فوری طور پر اسپتال خالی کرنے کا حکم دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے الزام…