کالمز

اس کیٹا گری میں 29 خبریں موجود ہیں

عمران خان :پاکستانی مڈل کلاس کا افسانہ

عمران خان – پاکستانی مڈل کلاس کا افسانہ ندیم فاروق پراچہ کی تحریر وینگارڈ کتب آئی ایس بی این: 978-969-402-659-6 129ص۔ عمران خان — پاکستانی متوسط ​​طبقے کا افسانہ میں، ندیم فاروق پراچہ عمران خان کے کرکٹ کھیلنے کے دنوں…

عمران خان کی گارنٹی کون دے گا؟

دو دن قبل مجھے ایک سورس سے معلوم ہوا کہ چند اہم شخصیات عمران خان اوراسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات کو سلجھانے کے لیے سوچ بچار کر رہی ہیں۔ اس پر میری ان شخصیات میں سے ایک سے بات ہوئی، جنہوں…

سرمایہ کاری کیسے آئے گی؟

دنیا بھر کے سرمایہ کار متحدہ عرب امارات کا رخ کیوں کررہے ہیں؟۔ اس لئے کہ وہاں امن ہے اور جو جس طرح (لبرل ہو یا مذہبی یا غیرمسلم) زندگی گزارنا چاہے اسے من مرضی طریقے سے جینے کی آزادی…

اعتماد انسانیت کا ایک حسین پہلو

نیلی چھتری والے کے بھید نرالے اور ہم ہی ہیں جو ان سے نا آ شنا ٹھہرے۔ ظنِ غالب یہ ہے معاشرے کی تنگدستی اور سفاکشی نے ہمیں اس قدر لاچار اور مفلوج بنا کر تاریکی کے گھپ اندھیرے میں…

‏عمران خان کا سیاسی جوا !

واقعات کے ڈرامائی موڑ میں، کمرہ عدالت میں جب عمران خان نے بطور ملزم اپنا 342 کا بیان دینے سے انکار کر دیا تو اس پر کیا جج اس ملزم کے 342 کے بیان کا انتظار کرتا رہے گا کہ…

کم از کم یہ فیصلہ کر لیں – جاوید چوہدری

عمران خان کی پیر 8 جنوری کو جیل میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت تھی‘ بشریٰ بی بی اور خان صاحب پر فرد جرم عائد ہونی تھی‘ جج محمد بشیر عدالت میں پہنچے اور کارروائی شروع ہوگئی‘ جج نے تھوڑی…

عرب ریاستوں کی مجرمانہ خاموشی اور اسرائیل کی بربریت

عرب ریاستوں نے اسرائیل کی جانب سے گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران یہودیوں کی طرف سے جاری اور برقرار رکھنے والے ظلم و بربریت کا سامنا کرتے ہوئے اپنے فلسطینی بھائیوں کی حالت زار پر اسرائیل کی طرف سے آنکھیں…

حقائق اور لمحہِ فکریہ‎‎!

احتشام الحق شامی چند لمحوں کے لیئے زرا تصور فرمائیں کہ کسی مدرسے، اسکول،کالج یا یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے برسوں بعد اگر آپ پر یہ عقد کھلے کہ جو اسباق آپ کو برسوں پڑھائے اور جو رٹے لگوائے…

پی ٹی آئی کی حکومت اور آصف زرداری کا خواب – بابر ستار

اگرچہ گزشتہ دوہفتوں کے دوران پی ٹی آئی کی حکومت اپنے ہی بیانات اور ان سے پیدا ہونے والے مزاح کا نشانہ بن گئی لیکن اس کی حکومت دوجوہات کی بنا پر اپنے مضبوط قدموں پر کھڑی ہے۔ پہلی یہ…

پی ٹی آئی کی حکومت اور آصف زرداری کا خواب - بابر ستار

پاکستان، افغانستان اور غزہ. حامد میر

ایک دفعہ پھر پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تلخی پیدا ہو چکی ہے۔یہ کوئی نئی بات نہیں 30ستمبر 1947ء کو افغانستان دنیا کا واحد ملک تھا جس نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کی مخالفت کی لیکن کچھ…

حامد میر