taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

ذہنی عوارض میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او کا عالمی برادری سے اہم مطالبہ!

جنیوا: حال ہی میں شائع کردہ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد افراد خراب ذہنی حالتوں میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق ’دی لانسیٹ نیورولوجی‘ میں شائع کی…

چین میں نہر کا رنگ اچانک نیلا ہوگیا، وجہ سامنے نہ آسکی!

چین میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جس میں دریائی نہر کا رنگ اچانک نیلا ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین میں ایک نہر نے مقامی افراد میں اس وقت تجسس پیدا کر دیا جب اس کا…

مہوش حیات بہت جلد ہنی سنگھ کے نئے گانے میں نظر آئیں گی!

پاکستان فلم و ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے معروف بھارتی میوزک ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا۔ مہوش حیات نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس…

محسن نقوی آج کاکول ٹریننگ کیمپ کا دورہ کریں گے!

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی آج کاکول میں قومی ٹیم کے فٹنس کیمپ کا دورہ کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ساتھ کھلاڑیوں کی ملاقات اور افطار ڈنر…

اسرائیل کا غزہ میں اسپتالوں کا محاصرہ و بمباری، 25 افراد شہید

غزہ میں اسپتالوں پر اسرائیلی بمباری اور محاصرے کے باعث 25 افراد شہید ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت ( ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وسطی غزہ میں القصیٰ اسپتال پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے…

ججز کے الزامات کی تحقیقات: جسٹس (ر) تصدق جیلانی کا کمیشن کی سربراہی سے انکار!

اسلام آباد: جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے ہائی کورٹ ججز کے آئی ایس آئی پر الزامات کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی سے انکار کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس (ر) تصدق حسین جیلانی نے…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل!

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطل کردی۔ ہائیکورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف…

ملک کے 6 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق!

اسلام آباد: وفاقی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ملک کے 6 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ وزارتِ قومی صحت سے جاری اعداد وشمار کے مطابق کوئٹہ، چمن، پشاور، کراچی کے ضلع کورنگی، کراچی…

واٹس ایپ کا وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وائس نوٹ کو تحریر میں تبدیل کرنے کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا۔ میٹا کی ذیلی ایپ نے اپنے تازہ ترین بِیٹا ورژن 2.24.7.7 میں کچھ ایسے اشارے دیکھے گئے…

انوشکا شرما اور کوہلی بھارت چھوڑ کر برطانیہ منتقل ہورہے ہیں؟ پوسٹ وائرل!

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما اور اُن کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے حوالے سے یہ خبر زیرِ گردش ہے کہ یہ جوڑی اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد ہمیشہ کے لیے برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ بنا…