taqabulnews
قومی اسمبلی کے وہ حلقے جہاں مسترد ووٹوں کی تعداد جیتنے والے امیدوار کی لیڈ سے زیادہ ہے؟
اسلام آباد (12.02.2024 )ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد تو ہو چکا اور اس کے نتائج بھی آ گئے تاہم ہر بار کی طرح اس مرتبہ بھی انتخابی نتائج پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں، قومی اسمبلی کے 19…
الیکشن کمیشن نے متعدد قومی و صوبائی نشستوں کے حتمی نوٹیفکیشنز روک دیے.
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عام انتخابات 2024 میں قومی و صوبائی اسمبلی کے متعدد حلقوں پر امیدواروں کی کامیابی کے حتمی نوٹیفکیشنز جاری کرنے سے روک دیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے…
الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 92، ن لیگ 75، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب؟
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے تمام 266 حلقوں میں سے 264 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے، این اے 88 خوشاب کا نتیجہ روک لیا گیا جبکہ این اے 8 باجوڑ میں پولنگ ملتوی…
عام انتخابات: پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 92، ن لیگ 77 اور پی پی قومی اسمبلی کی 54 نشستوں پرکامیاب
ملک میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ عام انتخابات 2024 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ…
عام انتخابات :خیبرپختونخوا کے 3سابق وزرائے اعلیٰ بھی ہار گئے ؟
پشاور (09.02.2024 ) خیبرپختونخوا کے 3سابق وزرائے اعلیٰ کو شکست کا سامنا پڑا ہے۔اردو کرانیکل کے مطابق این اے 33نوشہرہ سے پرویز خٹک ہار گئے، آزاد امیدوار شاہ احد علی 90 ہزار 145ووٹ لے کامیاب قرار پائے، پرویزخٹک 25 ہزار…
شیر افضل مروت نے انتخابی نتائج کو دھاندلی زدہ قراردیدیا ؟
لکی مروت (09.02.2024) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نےواضح الفاظ میں کہہ دیا کہ دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔ ہماری جیت کو ہار میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ میں اور کارکنان انتخابی نتائج…
این اے 47 اسلام آباد: ن لیگ کے طارق فضل چوہدری نے شعیب شاہین کو ہرادیا.
پاکستان مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین کو شکست دے دی۔ حلقہ این اے 47 آئی سی ٹی (اسلام آباد) 2 کے تمام 387 پولنگ اسٹیشنز کا غیر…
(ن) لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے: اسحاق ڈار کا دعویٰ
لاہور: سابق وزیر خزانہ اور (ن) لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر اُبھری ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان…
9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھی: کابینہ کمیٹی کی تحقیقات؟
نگران وفاقی کابینہ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔ دی نیوز کے ایڈیٹرانویسٹی گیشن انصار عباسی کی…
گردشی قرضے پر نگران حکومت کے منصوبے، آئی ایم ایف کو آج سے بریفنگ شروع!
اسلام آباد: وزارت خزانہ اور پاور ڈویژن کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ پاکستان کے مالیاتی اور توانائی شعبے کے حکام آج (پیر) سے نگران حکومت کی جانب سے سرکلر ڈیٹ اسٹاکس اور ٹیرف ریشنلائزیشن سے…