taqabulnews
بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے بنی گالہ منتقلی کس کے حکم پر ہوئی؟
اسلام آباد: بظاہر عمران خان کو ایک کے بعد ایک ملنے والی اپنی سزائوں کی پروا نہیں تھی لیکن وہ اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ملنے والی قید کی سزا پر پریشان تھے، جنہیں جمعرات کی شام دیر سے…
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانےکا فیصلہ!
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی کرانےکا فیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس…
پنجابی زبان کے فروغ کیلئے سماجی رویوں میں تبدیلی ضروری ہے، ڈاکٹر شاہد منیر
لاہور ( اے پی پی۔ 31 جنوری2024ء) چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا کہ پنجابی زبان کے فروغ کیلئے سماجی رویوں میں تبدیلی لانابہت ضروری ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف پنجابی اینڈ کلچرل سٹڈیزکے…
غزہ کے رہائشی علاقوں اوراسپتالوں پر وحشیانہ اسرائیلی حملے جاری، مزید 114 فلسطینی شہید !
غزہ میں اسرائیلی فوج کے رہائشی علاقوں اور اسپتالوں پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے، الامل اسپتال پر فائرنگ اور گولہ باری سے ایک خاتون سمیت متعدد فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کل سے اب تک صیہونی حملوں میں…
ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو: سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ہم ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے پی…
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا اور عمران خان 10 سال کیلئے نااہل قرار !
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عمران خان اور بشریٰ بی…
مسلماں ہو تو ایسا ہو ۔۔۔۔۔۔ !
اَخلاق، خُلق کی جمع ہے جس کے معنی عادت، طبعی خصلت، طبیعت، مزاج اور فطرت کے ہیں۔ صاحبِ لسان العرب لکھتے ہیں: ’’خَلق اور خُلق کا معنی فطرت اور طبیعت ہے، انسان کی باطنی صورت کو اس کے اوصاف اور…
سائفر کیس میں سزا عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید بامشقت !
راولپنڈی: سائفر کیس کی خصوصی عدالت نے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی…
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں قید کی سزا: آخر معاملہ یہاں تک کیسے پہنچا اور اب آگے کیا ہو گا؟
پاکستان میں ایک خصوصی عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں دس، دس سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ منگل کو اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے…
اسرائیل نے غزہ میں ناجائز یہودی بستیوں کا منصوبہ تیار کرلیا!
اسرائیل نے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کا نیا منصوبہ تیار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں واپسی کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی…