taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

پاکستان سپر لیگ 9 کا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا گیا!

“کھل کے کھیل” نامی ترانہ معروف گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے گایا. پاکستان ( 15 فروری2024ء) پاکستان سپر لیگ 9 کا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا گیا، “کھل کے کھیل” نامی ترانہ معروف گلوکار علی ظفر اور آئمہ…

فرانسیسی صدر کی رفح میں ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت!

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے رفح میں پناہ لیے لاکھوں فلسطینیوں کے خلاف ممکنہ اسرائیلی فوجی آپریشن کی مخالفت کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران فرانسیسی صدر کا کہنا…

بجلی و گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ! عوام کو مارنے کا منصوبہ تیار

بجلی اور گیس کے بھاری بھرکم بلوں پر سینیٹ کمیٹی کے ارکان بھی پھٹ پڑے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ارکان کی جانب سے بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج کیا گیا۔…

آج پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان!

اسلام آباد: نگران حکومت 16 فروری 2024 سے شروع ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کر سکتی ہے۔ سرکاری ذرائع نے دی نیوز کو بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات…

انڈونیشیا؛ دنیا کے سب سے بڑے صدارتی الیکشن میں ووٹنگ جاری!

جکارتا: انڈونیشیا میں آج صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرنے کے لیے 2 لاکھ 59 ہزار امیدوار کے درمیان مقابلہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا…

کیا علی ظفر نے جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات پر میشا شفیع کو معاف کردیا؟

لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے ان پر جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات لگانے والی ساتھی گلوکارہ میشا شفیع کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں گلوکار کا کہنا تھا کہ…

پی ایس ایل؛ کون کون سے ریکارڈ ٹوٹ سکتے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے آغاز میں محض 3 روز باقی رہ گئے ہیں تاہم ہر گزرتے دن کے ساتھ جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے۔ نویں سیزن کے آغاز سے قبل آئیے آپکو…

ای سی سی اجلاس؛ رمضان پیکیج 2024، گندم درآمد، آٹا برآمد کرنیکی منظوری.

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان پیکیج2024اور ایکسپورٹ فیسی لیٹیشن اسکیم2021کے تحت گندم درآمد اور آٹا برآمد کرنے کی منظوری دیدی۔ نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے…

شہباز شریف وزیراعظم اور مریم وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار، پیپلز پارٹی کا دوسرے مرحلے میں کابینہ میں شمولیت کا امکان!

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کو نامزد کردیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار مریم نواز ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ نوازشریف نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے…

فارم 45 اور فارم 47 ںتائیج میں اتنا زیاد فرق ؟ الیکشن کمیشن انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیسے کرے گا؟

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد جہاں سیاسی جماعتیں اپنی اپنی کامیابیوں پر جشن منا رہی ہیں وہیں ہارنے والے امیدوار اپنے مخالفین کے خلاف دھاندلی کی شکایات کرتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں۔ الیکشن…