taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

عمر ایوب کو اپویشن لیڈر بنانے کا فیصلہ!

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا فیصلہ کر لیا۔ امکانی طور پر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کے حمایت یافتہ عمر ایوب کو قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عمر…

صدارتی الیکشن کیلئے آصف زرداری کے کاغذات منظور!

اسلام آباد: صدارتی انتخابات کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تھے…

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا میو اسپتال کا دورہ اچانک!

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اچانک میو اسپتال کے ایمرجنسی بلاک پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے غیر متوقع طور پر میو اسپتال کے ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا، اور میوہسپتال ایمرجنسی میں 50 وہیل چیئرز اور…

قومی اسمبلی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل کی نعرے بازی!

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دوبارہ نعرے بازی کی گئی۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر…

اسامہ میر پی ایس ایل میچ میں چھ وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے!

اسامہ میر پی ایس ایل کے میچ میں چھ وکٹیں لینے والے پہلے اسپن بولر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق رواں سیزن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے اسامہ میر پی ایس ایل کے ایک میچ میں چھ وکٹیں…

فضل الرحمان سے درخواست کی ہے کہ صدر اور وزیراعظم کیلئے ووٹ دیں، ایاز صادق!

مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے کہا کہ مولانا سے درخواست کی ہے کہ صدر اور وزیراعظم کیلئے ووٹ دیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق نے مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے گفتگو…

سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ…

اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا صدر کا اقدام آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اگر آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 فروری کے انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے سے گریز بھی کرتے ہیں تو اس صورت میں بھی ان کا یہ عمل…

نو منتخب وزیراعظم کا 28 یا 29 فروری کوانتخاب، یکم مارچ تک صدرعلوی حلف لیں گے!

اسلام آباد(25.02.2024) نئے منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھالیں گے،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آئندہ ہفتے 24کروڑ پاکستانیوں کے منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب جمعرات…

کائنات کی نقشہ سازی کے لیے نئی ٹیلی اسکوپ خلاء میں بھیجنے کی تیاری!

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارہ ناسا خلاء میں اپنی نئی ٹیلی اسکوپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے کائنات کی نقشہ سازی اور زمین کو سیارچوں سے بچانے میں مدد حاصل کی جاسکے گی۔ جان ہوپکنز…