taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتے تک فیصلہ نہ ہونے پر نشستیں دیگر پارٹیوں کو جائیں گی :مخصوص نشستیں

اسلام آباد: ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ارکان کی شمولیت کے بعد مخصوص نشستوں کےلیے سنی اتحاد کی درخواست پر آئندہ ہفتےتک فیصلہ نہ ہوا تو نشستیں باقی پارٹیوں میں بانٹ دی جائیں گی۔…

اسحاق ڈار اور شمشاد اختر سمیت مزید 3 نام وزیر خزانہ کی دوڑ میں شامل!

اسلام آباد: شہباز شریف کی زیرقیادت آئندہ حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے کیلئے کچھ مضبوط دعویدار ہیں جن میں اسحاق ڈار سرفہرست ہیں۔ اسحاق ڈار کئی مرتبہ وزیر خزانہ رہ چکے ہیں اور جس وقت پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے…

احسن خان اور سونم باجوہ کی فوٹو شوٹ اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل!

پاکستانی اداکار احسن خان اور معروف بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی ایک ویڈیو اور فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں دونوں فنکار پاکستان کے ایک مشہور برانڈ کے لیے اکٹھے کام کرتے نظر آرہے ہیں۔…

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے 26 اور 28 فروری کی تاریخ تجویز

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کے حوالے سے سمری صدرمملکت کوبھیج دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے قومی اسمبلی…

آئی ایم ایف پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ!

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی منتخب حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف جولی کوزیک نے میڈیا بریفنگ میں معاشی استحکام سے متعلق نگران حکومت کے…

ایف بی آر نے 7 ماہ کے دوران 5150 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا:پاکستان

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جولائی 2023 سے 15 فروری 2024 کے دوران 5150 ارب روپےٹیکس جمع کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 30فیصد زیادہ ٹیکس جمع کیا۔…

دیپیکا اور رنویر کے ہاں شادی کے 5 سال بعد پہلے بچے کی آمد متوقع: بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے بالی وڈ جوڑے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا ’دی ویک‘ کی رپورٹ کے مطابق دیپیکا پڈوکون…

عالمی عدالت سے جنوبی افریقا کا اسرائیلی قبضے کو غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ!

شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کی شیلنگ اور فائرنگ میں صحافی بھی زد میں آگئے۔ اسرائیلی بربریت سے گزشتہ24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہوگئی جب کہ امداد کے منتظر نہتے فلسطینیوں پر بھی گولیاں برسائی…

اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بندش کے کیس میں ریمارکس دیے کہ جیسے الیکشن کروائے ہیں ماشااللہ پوری دنیا تعریف کررہی ہے اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی…

معدے کا کینسر، عوامل اور علامات؟جو کہ معدے کی اندرونی تہہ کو متاثر کرتا ہے!

معدے کے کینسر کو (gastric cancer) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کینسر کی ایک قسم ہے جو کہ معدے کی اندرونی تہہ کو متاثر کرتا ہے۔ اگرچہ یہ دیگر کینسروں کے مقابلے میں زیادہ عام ہے لیکن پوری دنیا میں…