taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

آج سے مزید بارشوں کی پیش گوئی، سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟

اسلام آباد (05.02.2024) ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے جمعرات تک مزید بارشیں ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارشوں کا نیا سپیل برسنے کو تیار ہے جبکہ بالائی علاقوں…

معلوما ت سامنے آ گئیں :اننت امبانی کی ہونے والی اہلیہ ‘رادھیکا مرچٹلا’ کون ہیں اور ان کے پاس کتنا پیسہ ہے؟

بھارت کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی سے قبل تین روزہ جشن کی تقریبات دنیابھر میں توجہ کا مرکز رہیں جس میں مارک زکر برگ سمیت کئی نامور اور ارب پتی لوگ شریک ہوئے…

نریندر مودی نے شہبازشریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد !

نئی دہلی(05.02.2024 ) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر شہباز شریف کو مبارک باد دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ…

امریکی سفیر : نئی حکومت کیساتھ کام کرنا ترجیح، چیلنجز سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں !

کراچی: پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ نئی حکومت کیساتھ کام کرنا ترجیح ہے جب کہ چیلنجز سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ آنیوالی پاکستانی…

افغانستان سے بھارتی دہشتگرد گرفتار!

ہندوستان کے ایک بار پھر خطے میں دہشتگردی پھیلانے کے ثبوت منظر عام پر 29 فروری کو افغانستان کے شہر قندھار سے بھارتی دہشتگرد ثناؤل اسلام گرفتار کیا گیا ثناؤل اسلام کا تعلق بھارت کے شہر کیرالہ سے ہے اور…

آئی ایم ایف کا دواؤں اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت متعدد اشیاء پر 18 فیصد جی ایس ٹی نافذ کرنیکا مطالبہ!

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہےکہ خوراک، دواؤں، پیٹرولیم مصنوعات اور اسٹیشنری سمیت متعدد اشیاء پر 18فیصد جی ایس ٹی نافذ کریں۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم…

بالی وڈ :امبانی نے بالی وڈ خانز کو برسوں بعد اسٹیج پر اکٹھا کر دیا

بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل ہونے والی تقریب میں بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کی ایک ساتھ اسٹیج پرفارمنس…

خواہش ہے پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کروں: سلمان ارشاد

پاکستان سپر لیگ 9 کی فرنچائز پشاور زلمی کے فاسٹ بولر سلمان ارشاد کا کہنا ہے کہ خواہش ہے پاکستان کی نمائندگی کروں اور ویرات کوہلی کو آؤٹ کروں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان ارشاد نے کہا کہ پی…

اسرائیل 6 ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز پر آمادہ ہے: امریکی عہدیدار

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے حوالے سے امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل 6 ہفتوں کیلئے جنگ بندی کی تجویز پر آمادہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

اسرائیل ہماری شرائط تسلیم کرے تو آئندہ 48 گھنٹوں میں جنگ بندی ہوسکتی ہے: حماس رہنما

حماس کے سینئر رہنما کا کہنا ہےکہ اگر اسرائیل ہماری شرائط تسلیم کرلے تو آئندہ 48 گھنٹوں میں عارضی جنگ بند ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو میں حماس کے سینئر رہنما نے کہا…