Uncategorized

اس کیٹا گری میں 92 خبریں موجود ہیں

شیر افضل مروت نے انتخابی نتائج کو دھاندلی زدہ قراردیدیا ؟

لکی مروت (09.02.2024) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نےواضح الفاظ میں کہہ دیا کہ دھاندلی زدہ نتائج تسلیم نہیں کئے جائیں گے۔ ہماری جیت کو ہار میں بدلنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ میں اور کارکنان انتخابی نتائج…

این اے 47 اسلام آباد: ن لیگ کے طارق فضل چوہدری نے شعیب شاہین کو ہرادیا.

پاکستان مسلم لیگ ن کے طارق فضل چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شعیب شاہین کو شکست دے دی۔ حلقہ این اے 47 آئی سی ٹی (اسلام آباد) 2 کے تمام 387 پولنگ اسٹیشنز کا غیر…

(ن) لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے: اسحاق ڈار کا دعویٰ

لاہور: سابق وزیر خزانہ اور (ن) لیگ کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قومی اسمبلی میں واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت کے طور پر اُبھری ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان…

9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھی: کابینہ کمیٹی کی تحقیقات؟

نگران وفاقی کابینہ کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ 9 مئی حملوں کا مقصد پاک فوج میں دراڑ ڈالنا تھا، حملے باقاعدہ سوچی سمجھی سازش تھے۔ دی نیوز کے ایڈیٹرانویسٹی گیشن انصار عباسی کی…

گردشی قرضے پر نگران حکومت کے منصوبے، آئی ایم ایف کو آج سے بریفنگ شروع!

اسلام آباد: وزارت خزانہ اور پاور ڈویژن کے سینئر حکام نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ پاکستان کے مالیاتی اور توانائی شعبے کے حکام آج (پیر) سے نگران حکومت کی جانب سے سرکلر ڈیٹ اسٹاکس اور ٹیرف ریشنلائزیشن سے…

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں پر مزید حملے کرینگے: امریکا

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں مزید حملوں کا اشارہ دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کو نشانہ بنانے کے لیے مشرق وسطیٰ میں…

الیکشن 2024: پیپلز پارٹی، نون لیگ اور تحریک انصاف کے منشور کا تقابلی جائزہ!

ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل تین اہم سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ نون (پی ایم ایل این)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منشور کا جائزہ فراہم…

نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑ بڑ کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ نواز شریف انتظامیہ پر دباؤ ڈال کر الیکشن میں گڑبڑکرناچاہتے ہیں جب کہ نگران حکومت اور انتظامیہ نواز شریف کےحق میں جانبدارہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں بلاول بھٹو…

اسرائیلی فوج کے رفح پر حملے، غزہ میں مکانات پر بمباری، 100 سے زائد فلسطینی شہید !

اسرائیلی فوج نے رفح کے محفوظ زون پر حملے شروع کر دیے، رات بھر گولہ باری اور غزہ شہر میں مکانات پر بمباری سے28 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح پر حملے شروع…

ایم کیو ایم کے مردہ گھوڑے کو خوراک دیکر زندہ کرنیکی کوشش کی جا رہی ہے: مراد علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ اور رہنما پیپلز پارٹی مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم ایک مردہ گھوڑا بن چکی ہے، اسے خوراک دے کر دوبارہ زندہ کرنے کی…