Uncategorized
آصفہ بھٹو: 300 یونٹ مفت بجلی اور دگنی تنخواہ کیلئے بلاول کو ووٹ دیں!
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنوانے کے لیے ان کی بہن آصفہ بھٹو انتخابی مہم پر نکل پڑيں۔ آصفہ بھٹو نے کراچی میں مختلف علاقوں کے دورے کیے جہاں انہوں نے دھواں دھار خطابات کیے،…
الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی نے اپنا انتخابی نشان کھویا ہے، سیاسی جماعت کی حیثیت نہیں!
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنا انتخابی نشان کھونے کے باوجود تسلیم شدہ سیاسی جماعت ہے جو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے…
عدت میں نکاح: کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد!
راولپنڈی: عدت میں نکاح کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہوگئی۔ اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح کےکیس کی سماعت سینیئر سول جج قدرت اللہ نےکی۔ فرد جرم سینیئر سول…
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا!
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ…
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نا کروانے پر 13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی !
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ 13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ان جماعتوں کی…
انتخابی نشان بلا: الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا.
اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین…
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا!
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے، سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور کے ریمارکس پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارتی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت میں…
عالمی جریدے نےبانی پی ٹی آئی کا مضمون ایک بار پھر پوسٹ کر دیا ، دنیا بھر میں دھوم مچ گئی!
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی جریدے نےبانی پی ٹی آئی کا مضمون ایک بار پھر پوسٹ کر دیا ، یہ مضمون اب تک کتنی بار شیئر کیا گیا ؟ اس حوالے سے سینئر صحافی فاروق اقدس کی “جنگ ” میں…
غزہ جنگ کے خطے میں بڑھتے اثرات، انٹونی بلنکن اردن کے بعد قطر پہنچ گئے
غزہ جنگ کے خطے میں بڑھتے اثرات کے پیش نظر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ مشرق وسطیٰ میں اردن کے بعد قطر پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ نے قطری امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی،…
ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس پر صدارتی ریفرنس پیر کو سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود،…