Uncategorized

اس کیٹا گری میں 92 خبریں موجود ہیں

گوگل کا ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان!

کیلیفورنیا: گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جانے والا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے اسٹور پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔ گوگل کی جانب…

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا میو اسپتال کا دورہ اچانک!

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف اچانک میو اسپتال کے ایمرجنسی بلاک پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے غیر متوقع طور پر میو اسپتال کے ایمرجنسی بلاک کا دورہ کیا، اور میوہسپتال ایمرجنسی میں 50 وہیل چیئرز اور…

قومی اسمبلی اجلاس، نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، سنی اتحاد کونسل کی نعرے بازی!

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا، حلف برادری کے بعد سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دوبارہ نعرے بازی کی گئی۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر…

اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا صدر کا اقدام آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اگر آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 فروری کے انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے سے گریز بھی کرتے ہیں تو اس صورت میں بھی ان کا یہ عمل…

کائنات کی نقشہ سازی کے لیے نئی ٹیلی اسکوپ خلاء میں بھیجنے کی تیاری!

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارہ ناسا خلاء میں اپنی نئی ٹیلی اسکوپ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے کائنات کی نقشہ سازی اور زمین کو سیارچوں سے بچانے میں مدد حاصل کی جاسکے گی۔ جان ہوپکنز…

ایران کی پاکستان کو انتخابات کے انعقاد اور حکومت سازی پر مبارکباد!

تہران: ایران نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد اور اس کے نتیجے میں شروع ہونے والی حکومت سازی پر پاکستان کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا…

وزیراعلی پنجاب کا انتخاب پیرکو ہوگا!

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ سیکریٹری پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعلی کا انتخاب پیر 26 فروری کو ہوگا۔ سیکرٹری…

سندھ اسمبلی اجلاس؛ نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری!

کراچی: سندھ اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ اسپیکر آغا سراج درانی کی زیرِ صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے اسپیکر کے لیے سید اویس شاہ نے کاغذاتِ نامزدگی…

شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ – تحریر نمبر 3535

اسلامی سال کا آٹھواں مہینہ شعبان المعظم نفلی روزوں اور عبادات کے لیے انتہائی فضیلت والاہے۔ اس ماہ کی فضیلت کی وجہ یہ معلوم ہوتی ہے کہ اس مہینہ میں ماہ رمضان کے روزوں، تراویح اور دیگر عبادات کی تیاری…

چڑچڑے افراد دل کی بیماریوں میں زیادہ مبتلا ہوسکتے ہیں، تحقیق

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بدمزاج اور ہر وقت فکر میں مبتلا رہنے والے افراد کے دل کی صحت خراب ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کی رہنمائی میں کام کرنے…