Uncategorized

اس کیٹا گری میں 92 خبریں موجود ہیں

اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی کیا ضرورت تھی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بندش کے کیس میں ریمارکس دیے کہ جیسے الیکشن کروائے ہیں ماشااللہ پوری دنیا تعریف کررہی ہے اگر ڈرائنگ روم میں بٹھا کر عہدے بانٹنے تھے تو الیکشن کروانے کی…

معدے کا کینسر، عوامل اور علامات؟جو کہ معدے کی اندرونی تہہ کو متاثر کرتا ہے!

معدے کے کینسر کو (gastric cancer) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ کینسر کی ایک قسم ہے جو کہ معدے کی اندرونی تہہ کو متاثر کرتا ہے۔ اگرچہ یہ دیگر کینسروں کے مقابلے میں زیادہ عام ہے لیکن پوری دنیا میں…

حکومت کے آخری 2 سال مجھے وزیراعظم بننے کا کہا گیا میں نے منع کردیا، بلاول بھٹو

ٹھٹھہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ’’پاور شیئرنگ فارمولا‘‘ مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے کہا گیا کہ پہلے 3 سال پہلے ہمیں اور پھر 2 سال آپ وزیراعظم بنیں، میں نے منع کردیا، اس…

بلوچ طلبا بازیابی کیس ؛اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم کو 28 فروری کودوبارہ طلب کرلیا!

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ بلوچ طلبا بازیابی کیس کے سلسلے میں وزیراعظم اور وزرا جواب نہیں دے سکتے تو انہیں عہدے سے ہٹانا چاہیے۔ بلوچ طلبا بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ عدالت کے…

آٹو انڈسٹری نے گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ مسترد کردیا!

کراچی: پاکستان کی آٹو انڈسٹری نے مقامی سطح پر تیار شدہ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے سے گریز کیا جائے۔ نگراں وزیر…

خوشبوؤں کے ذریعے ڈپریشن کے مریضوں کا علاج ممکن، تحقیق

پٹس برگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خوشبوؤں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ مثبت یادوں…

2 لاکھ فیس بک صارفین کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف !

بریٹی سلوا: ایک سائبر سیکیورٹی کمپنی نے لاکھوں فیس بک اکاؤنٹ کے آن لائن لیک ہوجانے کا انکشاف کیا ہے جس کے سبب فیس بک مارکیٹ پلیس صارفین کو فشنگ (دھوکا دہی پر مبنی میسج اورای میل)، حساس نجی معلومات…

پاکستان میں ’’ایکس‘‘(سابقہ ٹویٹر) کی سروس متاثر!

اسلام آباد :() ملک بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو ایکس (سابقہ ٹویٹر) کی سروس تک رسائی حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ اور ویب سائٹس کی بندش کو مانیٹر کرنے والی سائٹ ’ڈاؤن ڈیٹیکٹر‘ کے مطابق پاکستان…

پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے ن لیگ سے وقت مانگ لیا!

اسلام آباد(18.02.2024) وفاق میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ( ن) اور پیپلز پارٹی کی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کےلئے مسلم لیگ (ن) سے وقت مانگ لیا،دونوں جماعتوں کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس…

روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ کر لیا!

روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں 1500 یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل…