taqabulnews
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نا کروانے پر 13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی !
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ 13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ان جماعتوں کی…
انتخابی نشان بلا: الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا.
اسلام آباد: بلے کے نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اصل ریکارڈ طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین…
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا!
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے، سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور کے ریمارکس پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارتی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت میں…
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا !
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیر سماعت ہے جس میں ان پر اثاثوں سے متعلق الزامات…
عالمی جریدے نےبانی پی ٹی آئی کا مضمون ایک بار پھر پوسٹ کر دیا ، دنیا بھر میں دھوم مچ گئی!
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی جریدے نےبانی پی ٹی آئی کا مضمون ایک بار پھر پوسٹ کر دیا ، یہ مضمون اب تک کتنی بار شیئر کیا گیا ؟ اس حوالے سے سینئر صحافی فاروق اقدس کی “جنگ ” میں…
کویت کا ایک مرتبہ پھر سے بھاری تعداد میں تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ
کویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت میں نئے سال کے پہلے پانچ روز کے دوران سیکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایک نجی ٹی وی…
غزہ جنگ کے خطے میں بڑھتے اثرات، انٹونی بلنکن اردن کے بعد قطر پہنچ گئے
غزہ جنگ کے خطے میں بڑھتے اثرات کے پیش نظر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ مشرق وسطیٰ میں اردن کے بعد قطر پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ نے قطری امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی،…
نو مئی کے واقعات پر کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی
کمیٹی نو مئی کے واقعات کے ماسٹر مائنڈز، منصوبہ سازوں، سہولت کاروں کا تعین کرے گی، نگران وزیر قانون کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد ( ایک رپورٹ کے مطابق۔ 06 جنوری 2024ء)…
ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس پر صدارتی ریفرنس پیر کو سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس پیر کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود،…
پاکستان میں دہشتگردی میں افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آگئے
راولپنڈی: پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے۔ افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔…