taqabulnews

اس کیٹا گری میں 352 خبریں موجود ہیں

2024 کے بارے میں 100 سال پرانی پیش گوئیاں

امریکی میڈیا میں 2024 کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع ہوئی کہ تقریباً سو سال پہلے، بصیرت رکھنے والوں نے یہ تصور کیا کہ 2024 میں زندگی کیسی ہوگی۔ آکرن بیکن جرنل کی رپورٹ کے مطابق 1924 میں اب سے…

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی / کوئٹہ: ضلع آوران کے علاقے ماشکی میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی…

انسانی دماغ میں 30لاکھ گھنٹے کی ویڈیو بن سکتی ہے جسے 3 سو سال تک لگاتار دیکھا جاسکتا ہے ۔

انسانی دماغ ایک حیرت انگیز عضو ہے جس کی صلاحیتوں کا ہم ابھی تک پوری طرح سے علم نہیں رکھتے۔ اس میں سے ایک صلاحیت یادداشت ہے، جس کی بدولت ہم اپنے ارد گرد کی دنیا کو سمجھنے اور اس…

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کردی

پشاور: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں سے…

الیکشن کا دوسرا مرحلہ؛ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز

اسلام آباد: ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ آج سے جمع شدہ تمام کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے عمل کا آغاز ہوگیا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اسکروٹنی میں کاغذات مسترد یا…

8 فروری کے انتخابات نے 77ء کے بدنام زمانہ الیکشن کی یاد تازہ کردی، محمد علی درانی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان محمد علی درانی نے کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات نے 1977 میں ہونے والے بدنام زمانہ الیکشن کی یاد تازہ کردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی نشان، کاغذات…

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن، نواز شریف و یاسمین راشد کے این اے 130 سے کاغذات جمع

اسلام آباد(تقابل نیوز) کےرپوٹر کے مطابق اسلام آباد: الیکشن 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے جس کا وقت شام ساڑھے 4 بجے تک ہے۔ قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے امیدوار آج بھی کاغذات جمع…

عمران خان کا الیکشن میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع.

اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ انہوں نے ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے…

غزہ میں شدید غذائی قلت سے ہزاروں بچوں کی اموات کا خدشہ

غزہ میں شدید غذائی قلت ! اقوام متحدہ میں بچوں کے فنڈ کے ادارے یونیسف نے غزہ میں شدید غذائی قلت سے ہزاروں بچوں کی اموات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے جہاں لاکھوں افراد بے…

نیند کی کمی گھبراہٹ اور ڈپریشن پر منتج ہوتی ہے، تحقیق

نیند کی کمی کے نقصانات مونٹانا: 50 سالہ ڈیٹا پر مبنی تحقیق نے اس بات کا انکشاف کیا ہے جنہیں نیند لینے میں شدید مشکلات درپیش ہوتی ہیں، ان میں ڈپریشن اور گھبراہٹ کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا…