بین الاقوامی خبریں
امریکی صدر نے غزہ میں رمضان سےقبل سیز فائر کو مشکل قرار دیدیا!
امریکی صدر جوبائیڈن نے رمضان سے قبل غزہ میں سیز فائر کو مشکل قرار دے دیا۔ غزہ میں رمضان سے قبل جنگ بندی معاہدہ طے پانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن قاہرہ میں اس حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں…
پاکستان کا ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ!
اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں ماہ صیام میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ غزہ…
سعودی عرب میں 5 پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے!
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 پاکستانیوں کے سر قلم کردیئے گئے ، سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق مذکورہ 5 پاکستانیوں نے نجی کمپنی میں ڈکیتی کی تھی اور بنگلا دیشی چوکیدار…
عازمین عمرہ کیلئے بڑی خوشخبری!
حرمین شریفین انتظامیہ نے عازمین عمرہ کو بڑی خوشخبری سنادی، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مطاف عمرہ زائرین کے لیے خاص ہوگا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ صرف طواف کرنے والے زائرین…
افغانستان سے بھارتی دہشتگرد گرفتار!
ہندوستان کے ایک بار پھر خطے میں دہشتگردی پھیلانے کے ثبوت منظر عام پر 29 فروری کو افغانستان کے شہر قندھار سے بھارتی دہشتگرد ثناؤل اسلام گرفتار کیا گیا ثناؤل اسلام کا تعلق بھارت کے شہر کیرالہ سے ہے اور…
اسرائیل 6 ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز پر آمادہ ہے: امریکی عہدیدار
غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ بندی سے متعلق مذاکرات کے حوالے سے امریکی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل 6 ہفتوں کیلئے جنگ بندی کی تجویز پر آمادہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
اسرائیل ہماری شرائط تسلیم کرے تو آئندہ 48 گھنٹوں میں جنگ بندی ہوسکتی ہے: حماس رہنما
حماس کے سینئر رہنما کا کہنا ہےکہ اگر اسرائیل ہماری شرائط تسلیم کرلے تو آئندہ 48 گھنٹوں میں عارضی جنگ بند ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی سے گفتگو میں حماس کے سینئر رہنما نے کہا…
سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے: امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران بائیڈن نے کہا کہ وہ قطر سمیت 6 عرب ملکوں سے رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ غزہ…
ایران کی پاکستان کو انتخابات کے انعقاد اور حکومت سازی پر مبارکباد!
تہران: ایران نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد اور اس کے نتیجے میں شروع ہونے والی حکومت سازی پر پاکستان کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا…
امریکاکا سخت فیصلہ :امریکا نے روس پر 500 سے زائد نئی پابندیاں لگادیں؟
واشنگٹن: امریکا نے یوکرین پر حملے کے دو سال مکمل ہونے اور اپوزیشن لیڈر کی دوران حراست جیل میں پُراسرار ہلاکت کے بعد روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ خبرایجنسی کے مطابق اپوزیشن لیڈر ناوالنی کی جیل میں پُراسرار ہلاکت…