بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 41 خبریں موجود ہیں

اسرائیل نے غزہ میں ناجائز یہودی بستیوں کا منصوبہ تیار کرلیا!

اسرائیل نے غزہ اور دیگر فلسطینی علاقوں میں ناجائز یہودی بستیوں کا نیا منصوبہ تیار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیل کی غزہ میں واپسی کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی…

غزہ: اسرائیلی فوج کی اسپتالوں، اسکول اور گھروں پر شدید بمباری، مزید 132 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی اسپتالوں،اسکول اور گھروں پر شدید بمباری سے کل سے اب تک مزید 132 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق خان یونس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی قابض فوج سے جھڑپیں جاری ہیں، اسرائیل کے…

کویت کا ایک مرتبہ پھر سے بھاری تعداد میں تارکین وطن کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ

کویت سٹی (ویب ڈیسک) کویت میں نئے سال کے پہلے پانچ روز کے دوران سیکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایک نجی ٹی وی…

غزہ جنگ کے خطے میں بڑھتے اثرات، انٹونی بلنکن اردن کے بعد قطر پہنچ گئے

غزہ جنگ کے خطے میں بڑھتے اثرات کے پیش نظر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ مشرق وسطیٰ میں اردن کے بعد قطر پہنچ گئے۔ امریکی وزیر خارجہ نے قطری امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی،…

شارجہ نے نئے سال کی آمد کے موقع پر جشن منانے پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(نماہندہ تقابل )غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شارجہ نے نئے سال کے موقع پرآتش بازی کرتے ہوئے جشن منانے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں شارجہ پولیس کی جانب سےباضابطہ…

غزہ پر قبضہ کرنا بڑی غلطی ہوگی، جوبائیڈن

مریکی صدر جوبائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ غزہ پر قبضہ کرنا بڑی غلطی ہوگی۔ ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیلیوں پر واضح کر دیا ہے یہ سوچنا بہت بڑی غلطی ہے کہ وہ غزہ پرقبضہ کرلیں…

امریکی صدر جوبائیڈن

غزہ میں عالمی جنگی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں؛ اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بمباری میں بچوں اور خواتین کی ہلاکتوں اور اسپتالوں کو بھی نشانہ بنانے پر بین الاقوامی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جائیں۔ عالمی خبر رساں ادارے…

اقوام متحدہ

دنیا میں چین اور امریکا، دونوں کی کامیابی کیلئے گنجائش موجود ہے، شی جن پنگ

امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے گزشتہ روز سان فرانسسکو کے قریب پہلی بالمشافہ ملاقات کی اور دونوں نے تعلق بحال کرنے اور کشیدگی کو کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔…

امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ

روس کا بھارت کے ساتھ اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کا معاہدہ

روس نے بھارت کے ساتھ ایگلا-ایس ہینڈ ہیلڈ اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے۔ روس کی سرکاری نیوز ایجنسی ’طاس‘ نے اسلحہ برآمد کرنے والی سرکاری کمپنی کے افسر کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا…

روس کا بھارت کے ساتھ اینٹی ایئر کرافٹ میزائل فراہم کرنے کا معاہدہ

متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشیں‘ آن لائن کلاسز کا اعلان

راس الخیمہ ، متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کے باعث طالب علموں کے لیے آن لائن کلاسز کا اعلان کردیا گیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق راس الخیمہ میں حکام نے غیر مستحکم موسمی حالات کی وجہ سے سرکاری اسکولوں…

متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشیں