پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پی ایس ایکس : تین دن مسلسل منفی رہنے کے بعد آج کاروبار کا مثبت اختتام

انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 282 روپے 85 پیسے کا ہو گیا ۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 01 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 284 روپے25 پیسے پر برقرار ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں پھر شدید مندی

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر شدید مندی دیکھنے میں آئی 100 انڈیکس 1750 پوائنٹس کی کمی سے 61 ہزار 82 ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 62 ہزار 833 پوائنٹس تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں