قومی
مسلم لیگ (ن) نے انتخابی منشور پیش کر دیا ہے :نیب کا خاتمہ، عدالتی اصلاحات اور پارلیمنٹ کی بالادستی؟
مسلم لیگ ن کی جانب سے اپنا انتخابی منشور عوام کے سامنے پیش کرنے کی تقریب جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی موجودگی…
عمران خان کا احتساب عدالت کے جج سے مکالمہ ! نواز شریف اور زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ جلدی کام مکمل ہو؟
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری کے کیسز بھی روز رکھیں تاکہ جلدی کام مکمل ہو۔ 190 ملین…
محمدنواز شریف بیک ڈور سے چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب موڑتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف بیک ڈور سے چوتھی بار وزیراعظم بننے کی کوشش کر…
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، کیوں نا ان کیخلاف سنگین غداری کی کارروائی کی جائے: چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی نااہلی کے کیس میں ریمارکس دیے کہ قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد پیش نہیں ہونے دی، وہ ملک میں آئینی بحران کی وجہ بنے، لہٰذا…
الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی نے اپنا انتخابی نشان کھویا ہے، سیاسی جماعت کی حیثیت نہیں!
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنا انتخابی نشان کھونے کے باوجود تسلیم شدہ سیاسی جماعت ہے جو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان نے…
عدت میں نکاح: کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد!
راولپنڈی: عدت میں نکاح کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہوگئی۔ اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح کےکیس کی سماعت سینیئر سول جج قدرت اللہ نےکی۔ فرد جرم سینیئر سول…
الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار کردیا!
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد پر سینیٹ سیکرٹریٹ…
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نا کروانے پر 13جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی !
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نا کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔ 13 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے ان جماعتوں کی…
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا!
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، کبھی کوئی تو کبھی کوئی لاڈلا بن جاتا ہے، سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور کے ریمارکس پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارتی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت میں…
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا !
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس زیر سماعت ہے جس میں ان پر اثاثوں سے متعلق الزامات…